عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کے لئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے ہیں
27 مارچ کے جلسے کے لئے وزیراعظم کے عہدے اور سرکاری وسائل کاناجائز استعمال سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے
عدالت عظمی وزیراعظم کے آئینی منصب کے اپنے ذاتی، سیاسی اور جماعتی مقاصد کے لئے استعمال کا نوٹس لے
عمران خان عوام کا پیسے پر اپنی سیاسی کمپین چلارہے ہیں
عمران خان کا سرکاری وسائل کو ذاتی تشہیر اور جلسے کے اعلانات کے لئے استعمال کرنا غیر قانونی ہے
آئین اور قانون کو روندکر اقتدار نہیں بچا کرتے
اکثریت کھو دینے والا وزیراعظم کی کرسی پر نہیں بیٹھ سکتا