ان شاءاللہ شہبازشریف کا نام لیتے لیتے گھر جاﺅ گے
عمران صاحب وہ کپتان ہے جو تینوں وکٹس اکھاڑ کر گھر لے جانا چاہتے ہیں
مہنگائی کا کپتان کلین بولڈ ہوچکا ہے
نہیں چھوڑوں گا کی دھمکیاں چھوڑیں، اجلاس بلائیں میچ کھلیں آخری بال کی نوبت نہیں آئے گی
مہنگائی کے کپتان آئین اور عوام سے نہ لڑیں
مقابلہ کریں میچ کھلیں
عمران صاحب دھمکیاں نہ دیں، 172 ارکان پورے کریں
اجلاس بلائیں، سرپرائز آپ کا منتظر ہے
مہنگائی کے کپتان نے قوم کوصرف مہنگائی، لوٹ مار، جھوٹ اور بے روزگاری کے سرپرائز دئیے ہیں
آپ صرف جھوٹ اور ڈھٹائی میں جیت سکتے ہیں تحریکِ عدم اعتماد میں
میدان میں آئے بغیر سے آخری بول تک کیسے کھلیں گے