پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خلاف آئین اقدامات پر وارننگ

14 دن میں اجلاس کا آئینی تقاضا پورا نہ کرکے عمران صاحب اور سپیکر آرٹیکل 6 کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں 14 دن میں اجلاس نہ بلا کر سپیکر نے اپنے حلف اور آئین کی خلاف ورزی کی ہے ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد 14 دن گزر چکے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا

صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیدار اور کارکنوں کو ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کی ہدایت کردی یہ اقدام پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی روکنے کے لئے کیا ہے ، حکومت غنڈہ گرد عناصر کی سرپرستی کررہی ہے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے گھروں کی حفاظت کے لئے مجبورا پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کو […]