پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ نے وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کے معیشت کی بہتری کے دعووں کو جھوٹ کا پلندہ اور فراڈ قرار دے دیا
عمران نیازی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹا ہے بے پیندے کے اس لوٹے نے اپنے ہر دعوے کے اُلٹ کرکے دکھایا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ آج کیا ہے؟وہ بتائیں، قوم کو مہنگائی کے کرنٹ لگانے والے اب بچ نہیں سکتے معیشت اور معاشرے کے تہذیب واخلاق کا نائن الیون کرنے والے ہر روز ایک نیا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
آئین کے آرٹیکل 54 کی کلاز 3 کے تحت ایک چوتھائی ارکان ریکوزیشن درخواست جمع کرائیں تو سپیکر اجلاس بلانے کا پابند ہیں آئین کے آرٹیکل 54 میں لکھا ہے کہ سپیکر صاحب 14 روز سے زائد تاخیر نہیں کرسکتے اپوزیشن نے 8 مارچ کو ریکوزیشن جمع کرائی تھی، اس طرح سے آخری دن 22 […]