8 مارچ کو وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی تھی، خط
رولز کا تقاضہ ہے کہ سیکرٹری قومی اسمبلی ممبران کے درمیان عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس تقسیم کرتے ہیں ، خط
ابھی تک سیکرٹری قومی اسمبلی نے قرارداد کا نوٹس اراکین اسمبلی میں تقسیم نہیں کیا ، خط
نوٹس تقسیم کے 1 دن بعد اجلاس کے ایجنڈے پر تحریک عدم اعتماد موجود ہوتی ہے ، خط
فوری طور پر تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس اراکین میں تقسیم کیا جاے ، خط