عمران نیازی عدم اعتماد کے دوران ڈبو اور پنڈی کے شیطان پہ نظر رکھے
ڈبو اور پنڈی کے شیطان نے اپنے سی وی بانٹنے شروع کر دئیے ہیں
قوم کو پیشگی مبارک ہو، ان پر مسلط عذاب کو گھر چھجوانے کا بندوبست مکمل ہوچکا ہے
عمران نیازی کو سرپرائز بس ملنے ہی والا ہے، “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”
ایسے ایسے لوگ عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے کہ عمران خان کو اپنی زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگے
عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں
گیم اوور اور عمران نیازی کی سیاست کا دی اینڈ ہوچکا ہے