پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے عوام نے جمع کرائی ہے، اس کے ثمرات بھی عوام کو ملیں گے

اللہ تعالی کے کرم اورقوم کی تائید سے ملک اور قوم کو بحرانوں سے نجات ملے گی

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے موجودہ حکمرانوں سے عوام پر مزید مہنگائی کا اختیار چھین لیں گے

تحریک عدم اعتماد پاکستان اور عوام کے لئے نئی خوش خبریاں لائے گی، ان شاءاللہ