پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 23 اور 24 روپے اضافے کے بعد10 روپے پٹرول کی کمی عملاًواپس ہوچکی ہے ایل پی جی اور گیس کی قیمت میں 16.37 فیصد اضافے کے بعد نام نہاد ریلیف ہوا میں تحلیل ہوچکا ہے عوام کو ریلیف دینا ہے تو پی ڈی ایل اور بجلی کی قیمتوں […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے اعلانات کو ”’بہروپیے کی نئی شعبدہ بازی “ قرار دے دیا

عمران صاحب عوام جانتی ہے کہ آپ کا اب ہر اعلان جھوٹا ہے اور اپنے اقتدار کی ڈوبتی کشتی بچانے کے لئے ہے ساٹھ لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا اور ۳۰۰۰۰ روپے کا ڈھونگ ، آپ کو لگتا ہے لوگ مان جائیں گے دوسروں پہ جھوٹے الزامات اور خود سٹیٹ بنک کے مطابق فارن […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے ‎دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں ‎آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے عوام اور عوام کو خوش کرنے کے لئے آئی ایم ایف کو چکر دیا جارہا […]