سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما شاہد خاقان عباسی کی خانیوال میں جتھے کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کی مذمت

ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے اور جتھوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بڑھتے واقعات قابل مذمت، شرمناک ہی نہیں، قابل فکر اور تشویشناک بھی ہیں حکومت سماج میں بڑھتے انتشار پر موثر اقدامات کیا کرتی، اسے اس معاملے کا شعور اور احساس تک نہیں معاشرے کے تمام طبقات کو صورتحال کی سنگینی کا […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

اب اتحادیوں پہ اعتماد کی بات نہیں ہے اب اتحادیوں کے عمران صاحب پہ اعتماد کی بات اتحادیوں کو اب عمران صاحب پہ اعتماد نہیں رہا ‎عوام، اتحادیوں، اور ایم این ایز کو بھی عمران صاحب پر اعتماد نہیں رہا اسی لئے آپ کی چیخیں نکل رہی ہیں اتحادی آپ کی نالائقی نااہلی اور لوٹ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کردیا

عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں چارسال میں ثابت ہوا کہ حکومت کے پاس صرف مہنگائی اور کرپشن پلان ہے اس حکومت سے نجات سے ہی عوام کور یلیف ملے گا عوام کو ریلیف تو نہیں مل سکا، صرف تکلیف درتکلیف کا سلسلہ جاری ہے ایسی نکمی اور نااہل […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دے دیا

‎تفصیلی فیصلہ عمران صاحب کے احتساب کے بیانیہ پہ عدالت کا ایک اور طمانچہ ہے ‎عمران صاحب کا جھوٹا احتساب کا بیانیہ ہر روز منہ کے بل گرتا ہے ‎عمران صاحب تفصیلی عدالتی فیصلے کے آئینے میں اپنے جھوٹ کا چہرہ دیکھیں، چہرہ دیکھیں ‎اگست 2018 میں جب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں […]