عمران صاحب کی تقریر سے لگتا ہے کہ اُن کے گھبرانے اور عوام کے سکون کے دن قریب آ گئے ہیں
نواز شریف شہباز شریف ہی کی اب تقریریں سننی پڑیں گی ایک گھنٹا کریں یا بارہ گھنٹے
عوام کو مبارک ہو، عمران صاحب نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے ہی آج اس کی کامیابی کا اعلان کر دیا
آپ کو گھر بھیج کے کر تاریخی نااہلی، نالائقی، کرپشن اور لوٹ مار سے نجات دلائے گا، ان شاءاللہ
عمران صاحب نے آج”خطرے ناک” بننے کی ناکام کوشش کی، عمران صاحب “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”
اٹھارہ سال چور چور کا شور مچانے والے عمران مافیا کو قوم پہچان چکی ہے
عمران صاحب کے گھر جانے کا وقت ہوا ہے تو ان کی چیخیں آسمان پر پہنچ رہی ہیں
عمران صاحب طاہر اقبال، ارشد، رفیق اور نعمان کے اکاؤنٹس میں 500 ارب آپ کی فارن فنڈنگ سے آ جاتے ہیں
کامیاب معاشرے کے لئے آپ جیسے چور مافیاز اور کارٹلز کے سرپرست سے نجات ضروری ہے
جب عمران صاحب آپ جیل جائیں گے تو طاقتور آٹا چینی بجلی گیس دوائی، ایل این جی چور قانون کے نیچے آئیں گے
عمران صاحب آپ کے گھر کی کرپشن کےاعمال نامے جلد عوام کے سامنے آنے والے ہیں
عمران صاحب اور ان کے ٹاوٹوں کی چوریاں اور لوٹ مار سامنے آچکی ہے، اب ان مقدمات کی سماعت ہوگی
وفاق اور پنجاب میں عمران صاحب نے بھتہ خوری کا جو بازار گرم کیا ہوا ہے، اب اس کا حساب دینا ہوگا
طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کےلئے آپ جیسے ڈاکو اور مافیاز کی سرپرست کو سزا ملنے کا وقت آگیا ہے
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے آپ کی کرپشن کا اعمال نامہ جاری کردیا ہے، اسے پڑھیں اور شرم کریں
عمران صاحب کی تقریر دراصل نوکری کی ایکسٹینشن کے لئے ترلے اور منتیں تھیں