عمران مافیا عوام میں جانے کی جرت کر کے دکھائے، عوام انتظار میں ہے
عمران مافیا عوام میں جانے کی جرت کرے ، ایک کڑوڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کے ہار بنا کر آپ کا انتظار کر رہی ہے
عمران مافیا جلسوں کی نہیں، جیل جانے کی تیاری کریں
مریض ، کسان ، تاجر ، مزدور ، طالب علم سڑکو پہ آپ کی نالائقی ، نااہلی اور لوٹ مار کے ہار لے کر کھڑی ہے
عمران مافیا باہر نکلیں عوام تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ہارلے کر آپ کا استقبال کرنے کو تیار ہے
عمران مافیا جلسوں کے لئے نکلیں عوام بجلی بجلی گیس کے بلوں کے ہار آپ کو پہنائے گی
عمران مافیا جلسوں میں نکلے عوام آٹا چینی چوری اور لوٹ مار کے ہار آپ کے گلے میں ڈالے گی
عمران مافا جلسوں کے لئے نکلیں عوام فارن فنڈنگ کی لوٹ مار کے ہار وں سے آپ کا استقبال کرے گی
عمران مافیا جلسے کے لئے آئیں گے تو عوام اپنی بددعاﺅں سے آپ کا استقبال کرے گی
عمران مافیا عوام میں جانے کا نہیں بلکہ آپ کے عوام کی جان چھوڑنے کا وقت آگیا ہے