جن کے کرائے کے ترجمان اُن کے جانے کی باتیں کرنا شروع کر دیں اُن کا واقع میں ہی جانے کا وقت ہو گیا ہے
باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں
کہیں جا نہیں رہے تو پھر ہواکیوں نکلی ہوئی ہے؟
جس جماعت کا سیکٹری اطلاعات جماعت کے سربراہ کو اور ٹیم کو گدھا کئے اُن کی حقیقت ڈراموں سے نہیں بدلے گی
بیانات کی آکسیجن اسے زندہ نہیں رکھ سکتی
نیازی ڈرامہ کا دی اینڈ ہوچکا ہے،