پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا فواد چودھری صاحب صحیح کہا الیکشن کرانے کے پیسے دینے سے پہلے عمران صاحب ملک چھوڑ کے جا چکے ہوں گے تو پیسے کیسے دیں گے ؟ اگلے الیکشن سے انشاءاللہ عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا اگلے الیکشن سے آٹا ، چینی ، بجلی گیس اور […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان
مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پرپہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اورمعیشت کی تباہی کی دلیل ہے مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، حکومتی بیانات سے یہ آگ نہیں بجھے گی ماہانہ 11.5 فیصد مہنگائی ہونا حکومت کے عوام پر ظلم […]