پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کے لئے ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے رانا محمد سلیم کو ضمنی انتخاب کے لئے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا

پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تائید کر دی

پارٹی کے پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ دیا