اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو

کل حکومت کو دو بار پارلمینٹ میں شکست ہوئی

کل آپ نے دیکھا کہ متحدہ اپوزیشن کے ووٹ حکومت سے کہیں زیادہ تھے

یہ کالے قوانین بدنیتی سے لا رہے تھے

یہ بھول گئے تھے جس طرح 2018 میں آر ٹی ایس بٹھا دیا گیا اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین والا بل لارہے تھے

متحدہ اپوزیشن تو مسلسل کہہ رہی ہے کہ یہ کالے قوانین منظور نہیں ہونے دینگے

اب تو انکے اتحادی بھی انکے ساتھ نہیں ہیں وہ بھی ان سے الگ ہو رہے ہیں