پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی ہندوبرادری کو دیوالی کی مبارک

روشنیوں کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارک اور نیک تمناﺅں کا پیغام دیتے ہیں

پاکستانی ہندو برادری کا ملک کی تعمیر، ترقی اور خوش حالی میں اہم کردار ہے

ہندو برادری پاکستانی متنوع معاشرے کا ایک قابل فخر حصہ ہیں

ہندوبرادری کے اس اہم تہوار کی خوشیوں پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں