پی ڈی ایم کل ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

مختلف شہروں میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین اور کارکنان احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں گے لاہور میں جین مندر چوک سے سہہ پہر3 بجے احتجاجی جلوس کا آغاز ہو گا احتجاجی مظاہرہ کل جمعہ کی نماز کے بعد کئے جائیں گے سرگودہا، خوشاب، میانوالی، بھکر، جھنگ، جوہر آباد سمیت پنجاب کے […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دے دیا

عمران صاحب کو صرف اپنا ، اپنے مافیا اور اے ٹی ایمز کا احساس ہے عوام کا آپ کا کوئی احساس پروگرام نہیں چاہئیے عوام کو آپ کا کوئی ریلیف نہیں چاہئیے کیونکہ آپ کوئی ریلیف دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے آپ صرف اپوزیشن کو سزائے موت کی چکیوں میں ڈالنے کا احساس اور صلاحیت […]