سیکٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال کا بیان

مسلم لیگ ن نے صوبائی تنظیموں کو مہنگائی
پہ عوامی احتجاج اور ریلیز کی ہدایت کر دی-

سوموار کو اپوزیشن جماعتوں سے ملکر قومی
اسمبلی میں احتجاج کیا جائیگا-

حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نا اہل یوں کا بوجھ غریب عوام پہ ڈال دیا ہے-

بجلی ، پٹرول اور ڈیزل میں ہوش ربا اضافہ فی الفور واپس لیا جائے اس سے عوام پر مہنگائی کا بدترین طوفان نازل ہو گا-