پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا اہم اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) محسن پاکستان کے انتقال پر کل ملک بھر یوم سوگ منائے گی

محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کل ملک بھر میں محسن پاکستان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کرے گی

شہباز شریف کی ملک بھر سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو خصوصی محافل کے انعقاد کی ہدایت

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے لئے کل فاتحہ خوانی کی خصوصی محافل میں پارٹی رہنما، کارکنان شریک ہوں گے