پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو پہلے مرحلے میں نوازشریف کی ملک بھرمیں بنائی موٹر ویز اور سڑکیں ناپنے کا مشورہ

‎جو نواز شریف کی بنائی ہوئی سڑکیں ناپ نہیں سکتا وہ سڑکوں کا حساب مانگ رہا ہے ‎”پہلے سڑکیں بن جاتیں تو ملک کا پیسہ بچ جاتا“ کا عمران صاحب کا بیان ان کے ذہنی بیمار ہونے کا ثبوت ہے ‎ملک اور بیرون ملک کی عدالتوں میں رسوائی کے بعد اور کچھ نہیں تو خود […]

Imran Can’t Even Measure Roadways Built By Nawaz, Let Alone Find Fault – Marriyum

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has told Imran Khan to first measure the length of the vast network of roadways and motorways built by PMLN Quaid Nawaz Sharif before raising an objection. Responding to Imran’s statement about the lack of focus on roads, Marriyum said it was ironic that Imran and his party who […]