بجٹ میں وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے جبکہ ہر روز نیا ٹیکس، قیمتوں میں اضافے سے عوام کو نچوڑا جا رہا ہے: شہباز شریف

بجلی پٹرول کی قیمت کہاں پہنچ چکی ہے، مہنگائی تاریخ کے بلند ترین مقام پر ہے تین سال میں معیشت کا بھٹہ بیٹھ چکا ہے حکومت کی حرکتوں اور بدترین کارکردگی پر آسمان بھی رو رہا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف قومی اسمبلی میں حکومتی الزامات پر […]

نیب کی قائد نواز شریف کے خلاف جاری کردہ پریس ریلیز دراصل چئیرمین نیب کی ایکسٹنشن کی درخواست ہے: مریم اورنگزیب

نواز شریف کا 35 سال سے زائد سیاسی کیرئیر ، وزیراعلی پنجاب اور تین دفعہ منتخب وزیراعظم رہے لیکن ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام تک نہ لگ سکا نیب کی نواز شریف کے خلاف پریس ریلیز غیر قانونی ہے قومی احتساب بیورو عمران خان کے سیاسی ایجنڈے کے اہلکار اور چئیرمین نیب عمران خان […]