مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ڈویژن کی میٹینگ قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف ،صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع

مسلم لیگ کے سینیر رہنما احسن اقبال ،رانا ثنا اللہ،خواجہ محمد آصف،اویس لغاری ،اور دیگر سینئیر رہنما شریک

حمزہ شہباز اور مریم نواز لاہور سے آن لائن شریک

ملکی اور پارٹی صورتحال پہ تبادلہ خیال کیا جارہا ہے