Marriyum Tells Imran To Start Using Horses, Bicycle Instead Of Asking Poor Pakistanis

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has asked Imran Khan to start travelling on horses and Bicycles instead of mocking the misery of the people of Pakistan asking them to buy horses and bicycles. In a statement, Marriyum said the masses don’t even have enough to feed their families and the arrogant, disconnected from reality […]

‎پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ

پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے عوام کے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں اب عمران صاحب کی طرف سے سائیکل اور گھوڑے خریدنے کا مشورہ آئے گا عوام کے پاس آپ نے آٹا روٹی دوائی گیس بجلی لینے کے پیسے نہیں وہ گھوڑے اور سائیکل کہاں سے […]