ایمان، اصول، قانون، جمہوریت، نظم وضبط اور اپنے عہد پراٹل رہنا قائداعظم محمد علی جناب کی شخصیت کے بنیادی جوہر تھے
پوری قوم اپنے عظیم محسن کے درجات کی بلندی کے لئے اللہ پاک کے حضور دعاگو ہے
افسوس قائداعظم کو قیام پاکستا ن کے بعدزندگی نے مہلت نہ دی ورنہ پاکستان کوآج بہت سارے مسائل کا سامنا نہ ہوتا