‎پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل

عمران صاحب پھر این آر او کی بات ، گھبراہٹ اور خوف ، خیر تو ہے عمران صاحب کیا این آر او نہیں مل رہا آپ کو ؟ ‎تین سال ختم ہو گئے عمران صاحب آپ کی این آر او، این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی ‎طاقت ور آٹا چینی چور آپ کے […]