PMLN Leader Maryam Nawaz Important Media Talk
1st September 2021
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کاپاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بطور جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کو روکنے کا فیصلہ کالا قانون روکنے کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بل کے قانونی اور دیگر پہلوؤں کا جائزہ لے گی اور حکمت عملی تجویز کرے گی […]