پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباشریف کی میڈیا تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

ملاقات میں آل پاکستان نیوزپیپرسوسائیٹی، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کے عہدیدار شامل تھے

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسویسی ایشن اور ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نمائندے بھی ملاقات میں شریک تھے

ملاقات میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے عہدیدار وں کی بھی شرکت