پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ڈاکٹرز پر پولیس کے تشدد کی مذمت

پڑھے لکھے لوگوں پر لاٹھیاں برسا کر حکومت جہالت کا مظاہرہ کررہی ہے مسئلہ سننے ، سمجھنے اور خوش اسلوبی سے حل کرنے کے بجائے لاٹھی اور آنسو گیس استعمال کرنا افسوسناک ہے مفت دوائی ختم کرنے اور قیمت میں 500 فیصد اضافے کے بعد اب ڈاکٹرز پر لاٹھیاں برسائی جارہی ہیں ڈاکٹر کورونا سے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

مہنگائی کے جہنم کو عمران صاحب اپنی جعلسازی اور جھوٹ سے جنت ثابت نہیں کرسکتے عمران صاحب کا مینڈیٹ جھوٹ، دعوے جھوٹ، کارکردگی جھوٹ، معاشی اعدادوشماربھی جھوٹ عمران صاحب پہلے حکمران ہیں جنہیں تاریخی معاشی تباہی، بے روزگاری ، غربت کے تین سال کو اتنے فخریہ انداز میں پیش کرتے دیکھا ہے تین سال میں […]

جعلساز عمران صاحب نے تین سال کی اپنی جھوٹی کارکردگی دکھانے کے لئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کی ہیں:مریم اورنگزیب

یہ ثبوت ہے کہ اگر ملک میں روزگار،کوئی نیا منصوبہ لگایا ہوتا،عوام کو کوئی ریلیف دیا ہوتا تو اس کی تصویر اور ثبوت بھی ہوتے تین سال میں کوئی کارکردگی ہوتی تو بھارتی ویب سائٹ سے تصویریں چوری نہ کرنا پڑتیں تین سال کی کارکردگی صرف مہنگائی بے روزگاری ،غربت ، پارلیمان کو تالا، اپوزیشن […]