NAB’s Vision & Mission Is Imran-Free Accountability – Marriyum

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has lashed out against the PTI government for the recent fictitious case regarding a horticulture contract which is a part of the most blatant political victimization campaign against Shehbaz Sharif and the PMLN leadership and yet they had failed to prove a single penny of corruption. Talking to media […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں غیر آئینی ہیں الیکٹرونک ووٹنگ مشین الیکشن چوری کرنے کا نیا منصوبہ ہے اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی اُس دھوکے کو چھپانے کا بندوبست ہے الیکشن چور وزیراعظم کی الیکشن […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

عمران نیازی اینڈ ٹولہسی پیک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کا حصہ ہے 23 غیرقانونی فارن فنڈنگ اکاونٹس سے پیسنے منگواکر ملک کے خلاف سازش کرنے والے کہہ رہے ہیں سی پیک کے خلاف انٹرنیشنل سازش ہورہی ہے سی پیک کے خلاف اس ملک پر مسلط کئے گئے وزیراعظم کے ذریعے سازش ہورہی ہے سی پیک […]