تاریخ۔ 19 اگست 2021
کراچی۔
پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کراچی سانحہ لانڈھی کے شہداء کے لواحقین سے فاتحہ خوانی شہداء کے درجات کیلئے دعا کی۔ ان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کراچی کے پارٹی عہدیدار اور لیڈر شپ بھی موجود تھی۔
کراچی۔ لانڈھی واقعہ دھشت گردی کی بد ترین مثال ہے۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ وزیراعظم اور وزیر اعلی کا متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کیلئے نہ آنا قابل آفسوس یے۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ صوبائی و مرکزی حکومت فوری طور پر واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔واقعے میں زخمی افراد کو ہر ممکن اور مفت طبی سہولیات فراہم کی جائے۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان مسلم لیگ ن متاثرین کے ساتھ ہے۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ بیرون ملک سے سیدھا متاثرین کی دادرسی کیلئے کراچی پہنچا ہوں۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے حکومت فوری طور پر شہداء پیکیج کا اعلان کرے۔ انجینئر امیر مقام۔
کراچی۔ کراچی میں بسنے والے پختون خود کو تنہااور لاچار نہ سمجھے ہم ان کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے ہیں۔انجینئر امیر مقام
کراچی۔ افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سے حکومت فوری طور پر پارلیممٹ کا جائنٹ سیشن بلا کر متفقہ لائحہ عمل طے کرے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کسی بھی فیصلے سے قبل اعتماد میں لیں۔
کراچی۔ افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن مشروط ہے۔ بد امنی کے اثرات براہ راست پاکستان پر پڑینگے۔ انجینئر امیر مقام۔