پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر سردار اویس احمد خاں لغاری ایم پی اے نے باڈر ملٹری پولیس کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کی اطلاعات پر شدید ردعمل کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر سردار اویس احمد خاں لغاری ایم پی اے نے باڈر ملٹری پولیس کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کی اطلاعات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمران جنوبی پنجاب کے اداروں کے قاتل ہیں انھوں نے پہلے صوبہ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل
سیلیکٹد ٹولے کی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی نا منظور اور مسترد کرتے ہیں میں بتاتی ہو میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیوں لا رہے ہیں کوئی عمران صاحب کو تاریخی الیکشن چور، سلیکٹڈ،کرپٹ نہ کہے، اِس لئے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لا رہے ہیں آپ ملک میں آمریت، فسطائیت ،بے جی پی اور نازی پارٹی کی سوچ مسلط کررہے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکے میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
شادی کی تقریب سے آتے خاندان کو بے رحمی سے نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کا قتل کرنے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے شہباز شریف کا متاثرہ خاندانوں سے […]