پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

ملکی امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

محرم الحرام کے احترام میں تقریب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔