پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی چوہترویں (74) یوم آزادی پر قوم کو مبارک
ہمارے سر رب کعبہ کے حضور سربسجود ہیں جس نے ہم پر عظیم احسان فرمایا اور آزادی و الگ وطن کی نعمت سے سرفراز فرمایا آج کے دن ہم اپنے اسلاف، تحریک پاکستان کے قائدین، رہنماوں، کارکنان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں آج کے دن ہم مسلمانان برصغیر کی عظیم قربانیوں پر شہداءاور غازیان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ ملکی امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ محرم الحرام کے احترام میں تقریب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی پر قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کا قوم کے نام پیغام۔
یہ ملک خدا داد لازوال قربانیوں اور ایک عظیم جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا اس کی تعبیر کے لیے مسلمانان ہند نے قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں بھرپور جدوجہد کے نتیجے میں تاریخ رقم کی۔ آج کے دن اللہ تعالی کے بے […]