پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان آپریشن میں نائیک ضیاءالدین کی شہادت پر اظہار تعزیت

دہشت گردی کے خلاف ہمارے افسروں اور جوانوں کی شہادتیں قابل فخر اور عظیم قربانی ہے

پوری قوم اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے

قوم کا اتحاد اور ایک بیانیہ دہشت گردی کی مستقل شکست میں اہم ہے

اللہ تعالی شہداءکے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے

قائد حزب اختلاف کا متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار