مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل

تین سال زراعت کو تباہ کرنے کے بعد ان کو کسانوں کا خیال آگیا بزدار صاحب کل تک آپ پنجاب کے جن کسانوں کو شیلنگ اور گولیاں ماررہے تھے آج وہ آپ ان کی تعریفیں کررہے ہیں

پنجاب کے تین کسانوں کا دن دیہاڑے قتل بھی عثمان بزدار سر ہے کسان پیکج بھی ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں جیسا نعرہ ہے شہباز شریف نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسانوں کو 100ارب کا پیکج دیا شہبازشریف خالی اعلان نہیں سو ارب کسانوں تقسیم کیا

عمران خان ٹیوب کی بجلی کا ایک یونٹ 21روپے کا کرکے آج کس منہ کسانوں کے پاس گئے زرعی ادویات،کھادیں اور زرعی آلات مہنگی کرنے کا کریڈٹ بھی عمران خان کو جاتا ہے کسان دشمن حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کو سبز باغ دیکھائے ہیں