پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر طلال چوہدری کا ڈاکٹر شہباز گل کے بیان پر ردعمل

مریکی عدالت کا بھگوڑا پاکستان میں مشیر بنا بیٹھا ہے

خواتین کو ہراساں کرنے کے ملزم کی امریکہ میں تلاش جاری ہے

امریکہ میں جس کے خلاف عدالت کا فیصلہ جاری ہوا، وہ پاکستان میں روزانہ بازاری زبان استعمال کر رہا ہے

خواتین کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹیوں سے نکالے گئے عناصر پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں

ایسی حکومت میں خواتین کے حقوق کا تحفظ کیسے ہوگا جو خواتین کو ہراساں کرنے والوں پر مشتمل ہو