پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کوئٹہ میں زرغون روڈ پر یونیورسٹی چوک کے قریب دھماکے کی مذمت

دھماکے میں جانی نقصان پر دیکھ ہے، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں

حالات واقعات کے تناظر میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے ازسرنو غور کرنا ہوگا

قائد حزبِ اختلاف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا