سیاسی نفرت پر مبنی حکومتی بیانات پاکستان کے وقار کے منافی ہیں
سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی
سیاسی فائدے کے لئے حقائق کے برعکس بیانات باعث افسوس ہیں
تین بار وزیراعظم رہنے والے نوازشریف کی زندگی پر سیاست بے حسی اور غیرانسانی رویہ ہے
محض سیاست کے لئے ایک فرد کوبدنام کرنے کا حکومتی رویہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے ،ہوش کے ناخن لیں