سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا بیان

نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز ان کے صحت مند ہونے پر کریں گے

عمران خان کے جھوٹ بولنے سے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی حقیقت نہیں بدل سکتی

نواز شریف کی صحت نیب کی حراست میں خراب ہوئی

نواز شریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا تھا، یہ سرکاری میڈیکل بورڈ نے کا فیصلہ تھا

نواز شریف کا باہر علاج کرانے کی درخواست پنجاب حکومت نے دی تھی

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی تھی

پوری پارٹی اور پاکستانی قوم کا فیصلہ ہے کہ نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا

عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور کرپٹ حکومت نواز شریف کی صحت پہ سیاست کر رھی ھے

آرٹی ایس اور چوری شدہ الیکشن کی پیداوار حکومت سیاسی رہنماوں کی صحت پہ سیاست کر کے خوش ہوتی ہے