پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل
عمران صاحب کیوں جھوٹ بولتے ہیں ؟ عمران صاحب آپ جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے عمران صاحب امریکہ میں جیتا ہوا ورلڈ کپ کشمیر فروشی میں تبدیل ہو گیا قوم جانتی ہے عمران صاحب کہ آپ نے الیکشن بیچا ہے، جیتا نہیں آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمشن کے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ٹویٹ
نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ بحیثیت قوم ہمیں اور بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں لاپرواہی کا رویہ خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ براہ کرم ماسک پہنیں اور ویکسین لگوائیں۔ تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں۔
Rana Sanaullah Fiery Media Talk
31th July 2021
Shehbaz Demands Investigation Of $422.4 million Expensive LNG
ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has demanded a detailed and in-depth investigation of PTI government’s procurement of the most expensive LNG in history that had cost the country $422.4 million extra. In a statement, Shehbaz said the international media’s report has endorsed the opposition’s statement over this issue. He said […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا اس حقیقت کے سامنے آنے سے ثابت ہوگیا کہ حکومت قوم سے مسلسل غلط بیانی کرتی رہی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جو ایل این جی 8 ڈالر میں خریدی، پی ٹی آئی 15 ڈالر […]