پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے ظلم کا آج ایک اور ریکارڈ ٹائم کیا ہے تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں میں نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا تھا کہ یہ حکومت مہنگائی کے ذریعے عوام کی زندگی اجیرن بنا دے گی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]