شہباز شریف کا ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام

میرے ساتھ ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا، شہباز شریف
ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے میرے ساتھ بیہودہ گفتگو کی ،شہباز شریف کاالزام
ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کا رویہ مجھ سے برداشت نہ ہوا،شہباز شریف
میں نے کھڑے ہوکر کہا کہ میرے ساتھ ایسا کیوں کررہے ہو ؟شہباز شریف
ایف آئی اے افسران اونچی اونچی آواز میں ہنس کر میرا مذاق اڑاتے رہے ،شہباز شریف کاالزام
میں نے شوگر ملز میں اپنی فیملی کے اربوں روپے کا نقصان کیا ،شہباز شریف
میں نے بیواؤں اور پنجاب کی غریب عوام کی خدمت کی ،شہباز شریف
میں نے فیملی کے افراد کی مخالفت کی اور عوام کو سستی چینی دی،شہباز شریف
میری حکومت آنے سے پہلے 20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی تھی ،شہباز شریف
زراعت اور فیکٹریوں کا کاروبار بند ہوچکا تھا ،شہباز شریف
میں نے چین کے ساتھ ملکر سستے بجلی کے گھر لگائے ،شہباز شریف
میں نے چین کو اسپیشل درخواست کرکے سستے بجلی گھر لگوائے ،شہباز شریف
نیب کیسز کے بعد اب ایف آئی اے کو میرے خلاف وہی کیسز دے دیئے گئے، شہباز شریف
مجھ پر الزام ہے کہ میں نے منصوبوں میں کمیشن کھائی،شہباز شریف
میرے میں ایف آئی اے کو جواب دے چکا ہوں ،شہباز شریف