پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی کمیونسٹ پارٹی چین اور دنیا کی سیاسی جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت

قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف لاہور اور اسلام آباد میں موجود مسلم لیگ ن کے وفد کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں

کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر یہ سربراہی اجلاس منعقد ہورہا ہے

چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی چین کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پنگ کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں