پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا عابد شیر علی سے اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں عابد شیر علی اور ان کے اہل خانہ سے افسوس کرتا ہوں

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین