پی ڈی ایم کا جلسہ آج سوات میں ہو گا، تمام تیاریاں مکمل

شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد پی ڈی ایم جلسے میں شریک ہو گا

شاہد خاقان عباسی، امیر مقام اور مریم اورنگزیب پارٹی وفد میں شامل ہیں

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سوات پہنچ گئے ہیں

شہباز شریف بالا کوٹ سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ جائیں گے

ریلی کا آغاز بالا کوٹ، مالم جبہ سے دوپہر 2 بجے ہو گا

ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی جلسہ گاہ کے مقام گراسی گروانڈ پہنچے گی

مریم اورنگزیب کا بیان