پی ڈی ایم کا جلسہ کل سوات میں ہو گا

شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد پی ڈی ایم جلسے میں شریک ہوگا

وفد میں شاہد خاقان عباسی، امیر مقام اور مریم اورنگزیب شامل ہیں

شہباز شریف بالا کوٹ سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچیں گے

ریلی کا آغاز بالا کوٹ، مالم جبہ سے دوپہر 2 بجے ہو گا

ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی جلسہ گاہ کے مقام گراسی گروانڈ پہنچے گی

مریم اورنگزیب کا بیان