پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کے بیان پر ردعمل

فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں فواد چودھری صاحب پرپوگینڈا مشین ہیں شہباز شریف کیسے منع کرتے میٹنگ سپیکر نے بلائی تھی شہباز شریف نے کسی کوئی پیغام نہیں بھیجا فواد چودھری صاحب کے پاس کوئی سرکاری دستاویز ہے جس میں شہباز شریف نے منع کیا ہو کوئی ثبوت شہباز شریف یا شہباز شریف کے […]