پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کردیا
شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی بیرونِ ملک پاکستانیوں کے نمائندے پارلیمان میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل پیش کرسکیں گے قومی اسمبلی میں 5 سے 7 اور سینیٹ میں 2 نشتیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے مختص کرنے کی تجویز ان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا فلم ڈرامہ، فنکاروں کے لئے ٹیکس مراعات، ماحولیات اورتعلیم کے لئے بجٹ بڑھانے کا مطالبہ
ترجمان مسلم لیگ (ن) کاقومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں فلم، ثقافت، تعلیم کے لئے زیادہ رقوم مختص کرنے کا مطالبہ ماحولیات کی بہتری کے لئے کوالٹی مینجمنٹ سینٹرز بن جائیں تو اس کا دیگر صوبوں پر بھی مثبت اثر ہوگا اس اقدام سے ماحولیاتی آلودگی پر خاصا مثبت اثر پڑسکتا ہے، ائیر کوالٹی انڈیکس […]
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں خطاب
وزیر خزانہ کے اختتامی خطاب سے ہماری بات سچ ثابت ہوئی کہ یہ حکومت غیر سنجیدہ ہے اس حکومت کا ہر کام غیر سنجیدہ ہے، بجٹ بھی غیر سنجیدگی سے بنایا پاکستان میں ایسی نظیر نہیں کہ کسی حکومت کے تیار کردہ بجٹ میں اتنی غلطیاں اور تضادات بھرے ہوں اپوزیشن، معاشی و اقتصادی ماہرین، […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں بجلی گیس کی قلت پر حکومتی نااہلی کا کچا چٹھاکھول دیا
پی ٹی آئی حکومت کی توانائی اور ایل این جی کے شعبے میں نااہلی اور کرپشن مثالی ہے حکومت کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے قوم کو باربار توانائی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ دیکھنا پڑ رہی ہے نوازشریف دور میں عوام اور صنعت کو بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی کا پورا […]