پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا خواجہ آصف کی ضمانت منظور ہونے پر اظہار تشکر

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ خواجہ آصف کی ناحق قید کا سلسلہ تمام ہوا

خواجہ آصف بھی سیاسی انتقام کی بدقسمت اور افسوسناک روایت کا نشانہ بنے

خواجہ آصف نے جس دلیری اور ثابت قدمی سے حکومت کے سیاسی انتقام کا سامنا کیا، وہ باعث فخر ہے

خواجہ آصف کو نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) سے وفاداری پر قید سہنا پڑی