مریم اورنگزیب کی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو

سپیکر خود قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں چلانا چاہتے

پہلے اجلاس بلایا گیا اور پھر ملتوی کردیا گیا

آج پھر حکومتی ارکان نے گالیاں دی ہیں

یہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنا چاہتے ہین، یہ سپیکر کی کرسی پر حملہ کرنا چاہتے ہیں یہ نظام پر حملہ کرنا چاہتے ہیں

یہ اس نیت سے آتے ہیں گالیاں دیں گے

یہ اس نیت سے آتے ہیں کہ اجلاس نہیں چلے گا

یہ اس نیت سے آتے ہیں کہ حملہ کریں گے

یہ اس نیت سے آتے ہیں پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینگے